سبق آموز تحریر
جب کسی قوم پر ادبار آتا ہے تو اس کی یہ کیفیت ہوتی ہے کہ سب ایک دوسرے کو الزام دے کر اور ایک دوسرے کا شکوہ کر کے بیٹھ جاتے ہیں اور سلطنت ہاتھ سے چلی جاتی ہے۔ مخالف میدان خالی پاتا ہے اور علاقے کا علاقہ بغیر کسی مزاحمت کے فتح کرتا چلا جاتا ہے۔ بے حس قوم کو اس پر بھی ہوش نہیں آتا اور دوسرے کی غلامی کا قلادہ گردن میں ڈال کر چین سے سو جاتی ہے یا موت کے گھاٹ اتر کر ہمیشہ کے لیے نیست و نابود ہو جاتی ہے۔ ~علامہ محمد احمد مصباحی
madhura
21-Sep-2024 03:58 PM
Nice
Reply
Nazneen Khan
11-Jun-2024 11:46 AM
nice
Reply